پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فروری کے پہلے دن کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز میں ہی 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس اضافہ ہو اور انڈیکس 62 ہزار 250 ہوگیا۔
کچھ دیر بعد 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 61 ہزار 900 پر آگیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 61 ہزار 979 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔