Aaj Logo

شائع 31 جنوری 2024 02:40pm

بلاول وزیراعظم بنے تو آپ کی تنخواہ دگنی ہوگی، آصفہ بھٹو

Welcome

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول وزیراعظم بنے تو آپ کی تنخواہ دگنی ہوگی۔

حیدرآباد میں انتخابی ریلی کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف عوام کے لیے سیاست کر رہی ہے، دوسری جماعتیں صرف اشرافیہ کو سہولتیں دے رہی ہیں۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم وعدہ کرتے ہیں 300 یونٹ مفت بجلی دیں گے۔

Read Comments