انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید نیچے آگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی کی آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.59 روپے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹر بینک بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار رہا تھا۔
واضح رہے کہ بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔