سابق صوبائی وزیرخیال کاسترو کو ضلع کچہری فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری پہنچے تھے۔
خیال کاسترو پولیس کو 9 مئی مقدمات میں مطلوب تھے۔
پولیس خیال احمد کاستروکو ڈنڈا ڈولی کرتے ہوئے اٹھا کرلے گئی۔