ملک میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونا 300 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 16 ہزار 100روپے پر آگیا۔
قیمتوں میں تبدیلی کے بعد 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے1 لاکھ 85 ہزار271 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا3 ڈالر کمی سے فی اونس 2047 ڈالر پر آگیا۔