ریٹرننگ افسر (آر او) نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
الیکشن کمیشن سندھ نے سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی پر فیصلہ جاری کردیا۔
فیصلے کے مطابق ریٹرننگ افسر نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
فہمیدہ مرزا پر 2 ملین سے زائد رقم کی نادہندہ ہونے کا اعتراض داخل کیا گیا تھا، سابق وفاقی وزیر کے خلاف پیپلزپارٹی کی سعدیہ جاوید نے اعتراض داخل کیا تھا۔
پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہوئے، سپریم کورٹ میںدستاویز جمع
تیر سے ملتے جلتے انتخابی نشانات الاٹ نہ کیے جائیں، پیپلزپارٹی کا چیفالیکشن کمشنر کو خط
کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیںدائر