خیبر پختونخوا کی تحصیل خیبر کے علاقے باڑہ میں فائرنگ سے تلویندر سنگھ نامی سکھ شہری شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائو کے مطابق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔