لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئیٓ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ایبٹ آباد: آگ لگنے کےبعد مکان منہدم، ماں اور 8 بچے جاںبحق
راولپنڈی: آئل ریفائنری سپلائی لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کاعمل جاری
ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کسی قسم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔