Aaj Logo

شائع 22 دسمبر 2023 03:09pm

چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف

فوٹو — فائل

چوہدری شوگر مل کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری پر رحیم یار خان شوگر مل کے لاہور آفس پر چھاپا مار کرالیکٹرانک ڈیوائسز، کمپیوٹرز اور دیگر ریکارڈ قبضےمیں لے لیا۔

ائیف آئی آر حکام کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان شوگر مل مالکان چینی کی ذخیرہ اندوزی کر کے معیشت کو نقصان پہنچا رہے تھے۔

Read Comments