پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹس ضبط کرلیے جبکہ پاکستان کسٹمز کی غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس کے خلاف انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیرملکی سگریٹس ضبط کرلیے۔
پاکستان کسٹمزکی غیرملکی اسمگل شدہ سگریٹس کے خلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
ترجمان ایف بی آرکےمطابق پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبرسے 5 نومبر تک 8,157,200 سگریٹس ضبط کیے۔
کلکٹریٹس اور ایئرپورٹس پرغیرملکی سگریٹس کی نقل وحمل پرکڑی نگاہ رکھنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
سیگریٹ کی اسمگلنگ کا حجم بڑھنے لگا، خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ
آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ کردیا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
اس حوالے ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کسٹمز اسمگلنگ کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔