لاہور ہائی کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجھنے کے اقدام کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔
یہ بھی پڑھیں:
غیرملکیوں کی ملک بدری سے پاکستان میں موجود 14 لاکھ افغان متاثرہونگے،اقوام متحدہ
پاکستانی خاتون نے افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لےلی
واضح رہے کہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا تھا۔