Aaj Logo

شائع 28 اکتوبر 2023 12:52pm

لاہور: ریلویز پولیس نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا

Welcome

لاہور ریلویز پولیس ہیلپ ڈیسک نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا۔

ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق حسنین والدین کی ڈانٹ سے ناراض ہو کر ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس نے بچے کو ہیلپ ڈیسک حفاظتی تحویل میں دے دیا، بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا ہے۔

Read Comments