عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
فی تولہ سونا ایک ہزار250 روپے بڑھ کر209600 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا ایک ہزار 72 روپے بڑھ کر179698 روپے کا ہوگیا ہے۔
مارکیٹ میں 10 گرام 22 قیراط سونا 164723روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر اضافے سے2001 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔