کریک ڈاون میں مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کر لئے گئے۔
کوئٹہ سمیت ملک بھر میں غیر قانونی تاریک وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، کوئٹہ پولیسنے کریک ڈاؤن میں مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتارکر لئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں اب تک فارن ایکٹ کے تحت 52 مقدمات درج کئے گئے ہیں، کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار غیر قانونی افراد کو واپس ان کے وطن افغانستان بھجوا دیا گیا۔