اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ کینسل کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ، ایون فیلڈریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کاز لسٹ کینسل کردی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہمچئیرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پرسماعت بھی نہیں ہوگی۔