Aaj Logo

اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسز سامنے آگئے

کراچی میں 3 منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 3 منکی پاکس کے مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنےآگیا

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کیتصدیق

لیبیا سے بےدخل منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ائر پورٹ سےفرار

Read Comments