Aaj Logo

اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:35pm

خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے کو لوٹ لیا

خیرپور میں مسلح افراد نے بینک سے دس لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔

خیرپور ضلع میں لوٹ مار کے واقعات تھم نہ سکے۔ جرائم پیشہ افراد نے ایک اور شہری کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا۔

ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا جہاں نجی بینک سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی، گرفتار ڈاکوؤں میں سے ایک سافٹ ویئرانجینئر نکلا

کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی

ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ تبدیل

ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے جبکہ مزاحمت پر بٹ مار کر شہری کو زخمی بھی کر دیا۔

Read Comments