پیپلز پارٹی نے لاہور میں 18 اکتوبر کے جلسے کے لئے انتظامیہ سے اجازت طلب کر لی۔
پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے جلسے کی اجازت کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔
پی پی نے ٹاؤن شپ میں ہونے والے جلسے کے لئے چیف سیکرٹری سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:
پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ
واضح عرہے کہ 18 اکتوبر کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور جلسے کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔