خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے دی بینک آف خیبر سے آسان شرائط پر قرضے دینے کی منظوری دے دی۔
خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس نگران وزیر وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں پاڑا چنار میں پبلک لائبریری کے قیام کے لیے اراضی اور سرائے نورنگ میں جوڈیشل کمپلیکس کی قیام کی منظوری دے دی گئی۔
نگراں کابینہ نے مسلم فیملی آرڈننس کے تحت نکاح نامہ میں ختم نبوت حلف کی اندارج کی بھی منظوری دے دی۔
کابینہ نے صوبے کے ذمے وفاق کے 155 ملین ڈالر قرض کی ادائیگی کی توثیق نہیں کی گئی۔
الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا نگراں کابینہ کے 19 وزراءفارغ
چیف سیکرٹری فارغ، خیبرپختونخوا نگراں کابینہ میں 2 وزرا کااضافہ
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ پر ایک نظر، سیاسی افراد نکال دیےگئے
نگران صوبائی کابینہ کی جانب سے بینک آف خیبر سے آسان شرائط پر نوجوانون کے لیے آسان شرائط پر قرضہ دینے کی منظوری بھی دے دی گئی۔