پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں، بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا ہے، پاکستان کے احتجاج کے بعد بھارت ویزوں کے اجراء کیلئے راضی ہو گیا۔
بھارتی سفارت خانے نے ویزوں کیلئے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔
بھارتی ہائی کمیشن نے صحافیوں کے پاسپورٹس اور دستاویزات بھی طلب کرلی ہیں۔
بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیاگیا
ورلڈ کپ: زینب عباس بھارت چھوڑ کر دُبئی کیوں چلیگئیں
ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی نے کیاکہا؟
پاکستانی صحافی بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کریں گے۔