حکومت کی جانب سے ڈیڈ لائن دیے جانے کے بعد افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
افغان کمشنریٹ کے مطابق افغان خاندانوں کا انخلا چوتھے روز بھی جاری، 114 خاندان واپسی کے لئے طورخم سرحد پہنچ گئے ہیں۔
افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یہ 114 افغان خاندان 995 افراد پر مشتمل ہیں، جنہیں قانونی کارروائی کے بعد جانے کی اجازت ہوگی۔
’مہلت ختم ہونے پرافغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے طاقت کااستعمالکریں گے‘
خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمارجاری
غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اےکاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروعکردیں
افغان کمشنریٹ کے مطابق 4 روز میں 2040 افراد وطن واپس لوٹ گئے، ستمبر میں 2812 افراد پر مشتمل 451 خاندان افغانستان جاچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 30 اکتوبر تک افغان خاندانوں کی واپسی میں مزید تیزی آئے گی۔