شاید ہی کوئی ہو جنہیں جانوروں سے انسیت نہ ہو، جانوروں سے پیار کرنے والے لوگ طبعیتاً جذباتی بھی ہوتے ہیں۔
جب جانوروں کی ُپرمسرت اور مزاحیہ تصویر ان کی نظروں سے گزرتی ہے تو چہرے پر بےساختہ مسکراہٹ ضرور نمودار ہوتی ہے۔
برطانوی ادارے دی کامیڈی وائلڈ لائف ایوارڈز کی جانب سے ایک منفرد مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں مختلف ممالک کے فوٹوگرافرز نے حصہ لیا ۔
اس مقابلے کیلئے جنگلی حیات کی مزاحیہ تصاویر نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہیں۔ چند ایک آپ بھی دیکھیے اور لطف اندوز ہوں۔
جنگ کا دیوتا کہلانے والے پرندے کے بارے میں دلچسپ حقائق
ہنگو میں ایک بار پھرتیندوے کی چہل قدمی، علاقہ مکین خوف کا شکار
کونسا جانور کس رفتار سے بھاگ سکتا ہے؟
برطانوی ادارہ دی کامیڈی وائلڈ لائف ایوارڈز کی جانب سے بہترین فوٹوگرافرز اور تصاویر کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔