سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے۔
ذراٸع کے مطابق جوڈیشل کمیشن رولز سے متعلق چیف جسٹس پاکستان نے خطوط لکھے ہیں، خطوط تمام جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو لکھے گئے ہیں جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 28 خطوط لکھے ہیں۔
ذراٸع کے مطابق تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا۔
’خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں‘ ،چیف جسٹس
ٹیکس کیس: چیف جسٹس نےوکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا
چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، زیر التواء مقدمات کے حل کیلئے مختلفتجاویز پر غور
سپریم کورٹ میں اس وقت 15 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ کل 17 ججز میں سے 2 کی نشستیں خالی ہیں۔