ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے معاملے پر حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرزقائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے۔
افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والوں کے استقبال کی تیاریکرلی
مہاجرین کی پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن کے بعد پاک افغان وزرائےخارجہ کی پہلی ملاقات
پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کےاحکامات جاری
ذرائع ایف آئی اے کے مطاق مختلف کیسزمیں مطلوب غیرملکیوں کی اسکروٹنی کی جائے گی، افغان بارڈر کے قریب ترین جیلوں میں ایف آئی اے کاونٹر قائم کیے جائیں گے۔