کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا، سندھ حکومت نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے۔
شہر قائد میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا، سندھ حکومت کی جانب سے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے گئے۔
بلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی سےمنظور
میئر کراچی سمیت سندھ کے تمام میئرز کے اختیارات بڑھانے کافیصلہ
سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق میئرز، چیئرمینز اور فنانس افسر لوکل فنڈ چیک کے ذریعےاستعمال کرسکیں گے جبکہ عوام نے بلدیاتی نمائندوں سے امیدیں وابستہ کرلیں۔