غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی، تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کے لیے محکمہ داخلہ نے مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف سندھ حکومت ان ایکشن ہوگئی، تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کے لیے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ
آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کیہدایت
اپیکس کمیٹی اجلاس: پاکستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے اور جائیدادیں قرقکرنے کا فیصلہ
مشترکہ کمیٹیز میں حساس ادارے، قانون نافذ کرنے والےادارے اور ایف آئی اے شامل ہوں گے۔
پہلے مرحلے میں غیرقانونی تارکین وطن کی نشاندہی اور پھر گرفتاری ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں باقاعدہ ڈی پورٹ کیا جائے گا۔