فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سمتبر کے لیے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ستمبر میں ہونے والی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائیں گی۔
ٹیکس اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ٹاسک فورسقائم
ایف بی آر نے ہدف سے 20 ارب روپے زائد ٹیکس حاصلکرلیا
گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد بڑھا دیگئی
رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایف بی آرکی ٹیکس وصولیاں 2002 ارب سے تجاوز کرگئیں، 2002 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں پہلی سہ ماہی کے لیے مقررکردہ ہدف سے زیادہ ہیں۔
اگست 2023 میں بھی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے زائد رہی تھیں، اگست میں 649 ارب کے ہدف کے مقابلے میں 669 ارب کا ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 1207 ارب روپےکا ٹیکس جمع ہوا تھا۔