بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔
عید میلاد النبیﷺ: لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کافیصلہ
ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائےگا
مراسلے میں موبائل سروس کل صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔