گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر آ گئی ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر نے عارضی بندش کا فیصلہ کرلیا، خام مال کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ٹویوٹا کمپنی نے پیداواری پلانٹ 28 ستمبر سے 9 اکتوبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، انڈس موٹرز کمپنی انتظامیہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔
ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر نے پیداواری پلانٹ 28 ستمبر 23 سے 9 اکتوبر تک عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ خام مال کے اسٹاک کی صورتحال کو دیکھ کر 12 روز پلانٹ عارضی بندش کی جائے گی اور عارضی بندش میں اگر کوئی تبدیلی ہوئی تو اس سے بھی آگاہ کردیا جائے گا۔
ڈسک اسپیس ختم ہونے پر جاپان میں ٹویوٹا کی تمام فیکٹریاںبند
ٹویوٹا ’یارس‘ گاڑیوں کی قیمتیں ایک سال میں حیران کُن حد تک بڑھگئیں
’پیداوار جاری رکھنے کے قابل نہیں‘: انڈس موٹرز ٹویوٹا کا عارضی طور پرپروڈکشن بند کرنے کا اعلان
انڈس موٹرز کا کہنا ہے کہ نئی گاڑیوں کی طلب میں کمی اور خام مال کی درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔