الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام اہل افراد 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ کے اندراج کرا سکتے ہیں۔
ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری، کراچی کی قومی و صوبائی نشستیں بڑھگئیں
الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظکرلیا
الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق ووٹرز لسٹیں 25 اکتوبر تک غیر منجمد رہیں گی، اس دوران ووٹ کا اخراج، منتقلی اور شناختی کارڈ کے مطابق کوائف کی درستگی بھی کرائی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 20 جولائی کو ووٹرز لسٹیں منجمد کی تھیں۔