Aaj Logo

شائع 25 ستمبر 2023 09:05pm

غریدہ فاروقی کا بولڈ انداز میں خواتین کیلئے پیغام

پاکستان کی معروف خاتون صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے خواتین کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

غریدہ فاروقی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں انہوں نے سُرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

غریدہ نے ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا، ’مسکراہٹ، اعتماد اور اسٹائل، صرف یہ وہ لباس ہیں جو تمام لڑکیوں کو پہننے کی ضرورت ہے‘۔

مزید پڑھیں

عدیل افضل کا پاکستانی سیلیبریٹیز کے ’پیر بابا‘ سے متعلق حیران کنانکشاف

دلکش اور دیرپا میک اپ خود کرنے کی چند آسانتجاویز

انشاء آفریدی نے شادی پر کس برانڈ کے عروسی لباس کا انتخابکیا

غریدہ فاروقی کے اس اوتار پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہیں ، جنہوں نے غریدہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

Read Comments