Aaj Logo

شائع 23 ستمبر 2023 10:14pm

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پاکستانی نوجوان کو حادثہ مکہ مکرمہ کے پاس پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالستار گھوٹکی کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی شہری جاں بحق

اسرائیل سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے منصوبے کا انکشاف

عبدالستار کو کل مکہ مکرمہ کے قبرستان میں دفنایا جائے گا۔

Read Comments