خیبرپختونخوا حکومت نے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافہکردیا
سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کے وارے نیارے، کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550مقرر
کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے کا اعلان 2023-24 کے بجٹ میں کیا گیا تھا۔
اعلامیے کے مطابق تنخواہ پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔