گلگت بلتستان میں 16 روز بعد 4 جی سروس بحال کردی گئی ہے۔
حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی، جو اب 16 روز بعد بحال کردی گئی ہے۔
یوٹیوب صارفین کیلئے بُری خبر، اہم فیچر جلد ہٹا دیا جائےگا
صحافتی اداروں کو ادائیگی سے انکار، فیس بک پر اب خبریں نہیں ملیںگی
حکومت کی جانب سے علاقے میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے 4 جی سروس بند کی گئی تھی۔
وزیرداخلہ گلگت بلتستان کے مطابق سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔