نگراں پنجاب حکومت نے صوبے کے 8 ڈویژنز کے کمشنرز سے میونسپل کارپوریشن کے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پنجاب حکومت نے صوبے کے 8 ڈویژنز کے کمشنرز سے میونسپل کارپوریشن کے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا، گجرات، روالپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان ڈویژن، ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان، سیالکوٹ، مری اور لاہورڈویژن شامل ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے سربراہ اب ڈپٹی کمشنر ہوں گے۔
واضح رہے کہ 2022 میں اختیارات کمشنر کو دیئے گئے تھے۔