کمسن ملازمہ فاطمہ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے حویلی پر چھاپا مار کر مقدمے میں مطلوب ملزم فیاض شاہ کے سالے سید ساجد شاہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے حناہ شاہ اور فیاض شاہ سے متعلق معلومات لیں گے،اور حنا شاہ اور فیاض شاہ کو جلد گرفتار کریں گے۔