لیسکو نے گرینڈ آپریشن کے دوران اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی۔
لیسکو کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 130 مقدمات بھی درج کئے گئے۔
ترجمان لیسکو کے مطابق 330 ملزمان کو 4 کروڑ 74 لاکھ 27 ہزار روپے چارج کئے گئے۔
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازتدیدی
خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ریکوری کیلئےکمیٹیاں قائم
ترجمان کے مطابق نجی سوسائٹی کو 71،943 یونٹس کے 35 لاکھ 97 ہزار 150 روپے چارج کئے گئے۔