Aaj Logo

شائع 07 ستمبر 2023 08:41am

گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنیوالے زمیندار نے قید سے فرار ہونے پر لڑکی کو آگ لگادی

Welcome

بورے والا میں مقامی زمیندار نے گھریلو ملازمہ سے ایک عرصہ تک جنسی زیادتی لیکن جب لڑکی نے قید سے فرار ہونے کی کوشش میں ملزم نے لڑکی کو آگ لگا دی۔

واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی جبکہ متاثرہ لڑکی کا بازو بری طرح جھلس گیا۔

پولیس نے کہا کہ ڈی این اے کے لیے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔

ملازمہ کا کہنا ہے کہ والدہ نے زمیندار کے گھر ملازمت پر رکھوایا تھا اور ملزم پرائیویٹ اسپتال سے علاج کرواتا رہا تھا۔

Read Comments