Aaj Logo

شائع 06 ستمبر 2023 03:29pm

فاطمہ قتل کیس: ملزم اعجاز قاضی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل

خیبرپور: حویلی میں زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کی جانے والی گھرریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو ہلاکت کیس میں نامزد ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز قاضی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جج نے نامزد ملزم کا کیس بھی انسداد دہشت گردی عدالت خیبرپور کو منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کی کراچی منتقلی اور ڈی این اےٹیسٹ

رانی پور ملازمہ تشدد کیس کی ہولناکیاں، ’مجھے ہنساؤ، ناچو، آپس میںلڑو‘

واضح رہے کہ اعجاز قاضی پر سہولت کاری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، وہ فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور ہے۔

Read Comments