سندھ حکومت نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر 7 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔
سندھ کی نگراں حکومت نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر 7 ستمبر کو تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے 7 ستمبر کو نجی اور سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا، تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹرننگ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔