ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔
پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے، محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
باقی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، سلمان علی آغا، امام الحق، افتخار احمد، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فہیم اشرف، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
انڈیا کے نام کی تبدیلی، سہواگ کی پیشگوئی پر سبحیران
بی سی بی کی تجاویز مسترد، ایشیا کپ کے بقیہ تمام میچز کولمبو میں کرانےکا فیصلہ
ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ بدھ 6 ستمبرکو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔