Aaj Logo

شائع 04 ستمبر 2023 11:13am

گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار

پنجاب کے شہر قصور میں ڈاکو گھر سے دیگر سامان سمیت چینی اور گھی لیکر فرار ہوگئے۔

4 ڈاکو گھر میں دیوار پھیلانگ کر داخل ہوئے جنہوں نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھا اور لوٹ مار شروع کی۔

ملزمان ایک ہی گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی، دو تولہ سونا، موٹر سائیکل کے علاوہ گھی اور چینی بھی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کاانکشاف

کراچی: 80 لاکھ کی بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمگرفتار

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جب کہ چینی کی فی کلو قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے۔

Read Comments