نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کینیا کا دورہ منسوخ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال کے باعث انوار الحق کاکڑ کا دورہ منسوخ کیا گیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 4 ستمبر کو کینیا کا دورہ کرنا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
وزیراعظم کے آموں کے تحفے پر ترک صدر مسکرا دیے
آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید
دورہ کینیا کے دوران نگراں وزیراعظم نے افریقہ کلائمنٹ سمٹ میں شرکت کرنی تھی۔