Aaj Logo

شائع 22 اگست 2023 09:29pm

سستی کیوں بیچی، ایف بی آر نے بڑی کمپنی کے سگریٹ کارٹن ضبط کرلیے

فیڈرل بورڈ آف رونیو(ایف بی آر) نے نجی کمپنی کے 650 سگریٹ کے کارٹن ضبط کرلیے۔

ترجمان کے مطابق ایف بی آر نے ایک بہت بڑی نجی سگریٹ بنانے والی کمپنی کے 650 سگریٹ کے کارٹن ضبط کیے ہیں۔

مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انوکھا طریقہ ایک بارپھروائرل

گولڈ لیف 500 روپے کی، ’کیپسٹن کی ترقیہوگئی‘

افطار کے فوراً بعد سگریٹ نوشی جان لیوا بھی ہوسکتیہے

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے مقررہ قیمت سے کم قیمت پر سگریٹ فروخت کرنے پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی مد میں کم ٹیکس جمع ہونے کے اندیشہ پر ایکشن لیا۔

Read Comments