کراچی میں پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاون رضوان خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کی جانب سے رضوان خان کو کے ایم سی ہیڈ آفس سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتاری کے بعد گریڈ 19 کے افسر کو پولیس ہتھکڑی لگا کر تھانے روانہ ہوئی، رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر گرفتار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
کے ڈی اے آپریشن کے دوران فائرنگ سے مشین آپریٹر جاں بحق
کراچی: کے ڈی اے کا محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ تباہی کے دہانے پر
پی ڈی اورنگی کو پلاٹ کے معاملے پر عدالت نے طلب کیا تھا تاہم وہ عدالت کے طلب کرنے کے باوجود ٹال مٹول کر رہے تھے۔