ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا، چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا، جس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔
مقررہ مدت میں انتخابات نہ ہونے سے وفاق کیلئے سنگین نتائج ہوں گے، رضاربانی
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کا معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوادیا
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں پر حلقہ بندیاں شروعکردی
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل 11 بجے ہو گا۔
اجلاس میں ممبران، سیکرٹری، اسپیشل سیکرٹری اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں قانونی ٹیم حلقہ بندیوں کے حوالے سے کمیشن کو بریف کرے گی۔