وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں منعقدہ تقریب ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز دیے۔
اسی تقریب کے دوران وزیراعظم نے ”آواز خزانہ“ کے نام سے ریڈیو ایپ بھی لانچ کی۔
شہباز شریف نے آواز خزانہ ایپ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے فلم انڈسٹری کے لیے خدمات پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔
تقریب میں سنگیتا، بشریٰ انصاری، وہاج علی، ریشم، میرا، ماورا حسین، ہمایوں سعید، نادیہ جمیل اور صنم سعید سمیت بہت سے معروف نام شریک تھے۔
پاکستانی ڈراموں میں مردحضرات کو پڑنے والے تھپڑ بھی وائرل
پی ٹی آئی چئیرمین کی گرفتاری پر شوبز سیلیبریٹیز برہم
شوبز فنکاروں کی جانب سے پاکستان کے شہداء کو خراجِ تحسین
تقریب میں کئی ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز بھی شریک تھے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے فنکاروں کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ایوارڈز دیے گئے۔