سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔
سپریم کورٹ نے گجر نالہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔
خصوصی بینچ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا۔
”لوکل کونسل کو کیا اختیار ہے کسی کو سرکاری زمین دے، اس طرح تو کچھنہیں بچے گا“
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب بم کی غلط اطلاع، پولیس کی دوڑیں لگگئیں
سپریم کورٹ: سندھ حکومت کو تمام محکموں میں معذور افراد کوبھرتی کرنے کاحکم
خصوصی بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی شامل تھے جبکہ 2 رکنی بینچ 16 اگست کو ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا۔
عدالتی فیصلے پرعمل درآمد نہ ہونے پر وزیراعلی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔