بچوں میں قبض ایک عام مسئلہ ہے جو تقریباً 30 سے 35 فیصد بچوں کو متاثر کرتا ہے، خصوصاً پری اسکول کی عمر کے بچوں میں یہ عام ہے۔
کلیو لینڈ کلینک میں شائع ایک رپورٹ میں ڈاکٹر گرینجر نے کچھ وجوہات بتائی ہیں جو بچوں میں قبض کا باعث بنتی ہیں۔
ٹھوس غذائیں کھلانا
ڈیری سے بنی اشیاء کھلانا
پوٹی ٹریننگ نہ دینا
جب آپ کا بچہ پوٹی ٹرین ہوجائے تو آپ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئےانہیں ایک انعام دیں، اس سے وہ واش روم جانے کے عادی ہوجائیں گے۔
بچوں کے لئےاکثر ادویات قبض کے مسئلے کا حل ہے، پولی تھین گلائکول جیسی ادویات سے بچوں کا قبض دور ہوسکتا ہے۔