کوئٹہ میں دستی بم حملے میں خاتون اوربچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔
دستی بم حملہ جوائنٹ روڈپر کیا گیا۔
زخمی خاتون اور بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبرہے جس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔